ابنا: انہوں نے کہا کہ فوجیوں کی آزادی کے لئے طالبان سے بات چیت شروع ہوگئی ہے۔ معروف راسخ نے کہا کہ وردوج میں فوجی کارروائي کے آغاز پر فوجیوں کو اغوا کیا گيا ۔......./169
24 مارچ 2013 - 19:30
News ID: 402891
اطلاعات کے مطابق افغانستان کے صوبۂ بدخشاں کے گورنر کے ترجمان معروف راسخ نے آج کہا ہے کہ طالبان نے تین دن پہلے صوبۂ بدخشاں کے شہر وردوج میں دس افغان فوجیوں کو اغوا کرلیا۔